یوٹیوب، فیس بک اور ٹک ٹاک پر پابندی کیلئے درخواست دائر
"پاکستان میں یوٹیوب، فیس بک اور ٹک ٹاک پر پابندی کی درخواست دائر"
لاہور ہائی کورٹ میں یوٹیوب، فیس بک، ٹک ٹاک پر فوری پابندی عائد کرنے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ شہری اسلم نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کے توسط سے دائر کی گئی درخواست میں وفاقی حکومت اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کو فریق بنایا ہے۔ درخواست گزار نے پٹیشن میں مؤقف اختیار کیا کہ پاکستان میں ہر دوسرے شخص کا یوٹیوب چینل ہے۔ ، جسے وہ بلیک میلنگ کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیر اخلاقی ویڈیوز اپ لوڈ کر کے وِیوز لیے جارہے ہیں اور پیسہ کمایا جا رہا ہے۔ ، یوٹیوب اور فیس بک پر بغیر کسی لائسنس کے کسی بھی قسم کی ویڈیو اپ لوڈ کی جا سکتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
epaper today
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Magazine News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
یوٹیوب.
لاہور ہائی کورٹ
غیر اخلاقی ویڈیوز
فیس بک اور ٹک ٹاک
شہری اسلم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.