ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز؛ اسکواڈ کا اعلان، 7 تبدیلیاں
"ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کا اسکواڈ اعلان، 7 کھلاڑیوں میں تبدیلی"
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2 ٹیسٹ میچوں کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جنوبی افریقا کا دورہ کرنے والی 15 رکنی ٹیسٹ ٹیم میں 7 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ شان مسعود (کپتان)، سعود شکیل (نائب کپتان)، بابر اعظم، کامران غلام، خرم شہزاد، محمد رضوان، نعمان علی، اور سلمان علی آغا شامل ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ 17 سے 21 جنوری اور دوسرا ٹیسٹ 25 سے 29 جنوری تک ملتان میں کھیلا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
news bulletin
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
سعود شکیل
پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ
شان مسعود
ویسٹ انڈیز
جنوبی افریقا
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ
لی 15 رکنی ٹیسٹ ٹیم
7 تبدیلیاں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.