"شکیب الحسن ایک بار پھر باؤلنگ ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام"
"شکیب الحسن کا باؤلنگ ٹیسٹ ناکام، پابندی برقرار"
شکیب الحسن ایک بار پھر باؤلنگ ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام بنگلا دیشی آلراؤنڈر شکیب الحسن ایک بار پھر باؤلنگ ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق شکیب الحسن پر انٹرنیشنل کرکٹ میں باؤلنگ پر عائد پابندی برقرار رہے گی۔ کیونکہ بنگلا دیشی آلراؤنڈر ایک بار پھر باؤلنگ ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔ اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈ ( بی سی بی ) کی جانب سے اس حوالے سے تصدیق بھی کر دی گئی ہے۔ بی سی بی کے مطابق شکیب الحسن ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ میں بطور بیٹر کھیلنے کے اہل ہوں گے۔ شکیب الحسن نے انگلینڈ کے لفبورویونیورسٹی میں پہلا اور 21 دسمبر کو چنئی میں دوسرا ٹیسٹ دیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
شکیب الحسن ا
بنگلا دیشی آلراؤنڈر شکیب الحسن
بنگلا دیشی
بی سی بی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.