ہمارے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے" - بیرسٹر گوہر کا مؤقف
"فیصلے کیلئے تیار ، بیرسٹر گوہر کا جیل کے باہر گفتگو
فیصلے کیلئے تیار ،ہمارے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے:بیرسٹر گوہر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ فیصلے کیلئے ہم تیار ہو کر آئے تھے۔۰ ہم ذہنی طور پر تیار تھے کہ آج فیصلہ سنایا جانا ہے۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہمیں نہیں پتہ جج اتنی جلدی میں کیسے چلے گئے،۔ ہمارے ساتھ نا انصافی ہو رہی ہے ، 190ملین پاؤنڈ بے بنیاد کیس ہے۔ ، بانی پی ٹی آئی نے کوئی فائدہ نہیں لیا،عدالتی عملے نے آگاہ کیا تھا ۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ آج 11بجے فیصلہ سنایا جانا تھا،جیل داخل ہونے سے پہلے بتایا گیا کہ فیصلہ مؤخر ہو گیا ہے۔ ،فیصلہ انصاف پر ہو تو بانی پی ٹی آئی کو آج بری ہونا تھا۔ خیال رہے کہ 190ملین پاونڈ ریفرنس کا فیصلہ پھر موخر کردیا گیا اب فیصلہ 17جنوری کو سنایا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
بانی پی ٹی آئی
بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی
190ملین پاؤنڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.