"پنجاب اور پاکستان کی قسمت بدل دیں گے" - وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا وعدہ
"پنجاب اور پاکستان کی قسمت بدل دیں گے" - وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا وعدہ
پنجاب اور پاکستان کی قسمت بدل دیں گے: مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ 5 سال میں پنجاب اور پاکستان کی قسمت بدل دیں گے۔ زیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ آج 100 مستحق افراد کو گھر ملے ہیں،۔ مستحقین کو گھر ملنے پر میرے دل کو تسلی ہوئی ہے، جن لوگوں کو گھر ملے ان کو بہت بہت مبارک ہو۔ انہوں نے کہا کہ جو گھر دیئے جارہے ہیں ان پر سولر یونٹ لگا ہوا ہے، 100 گھروں کے ساتھ ایک سکول ہے،۔ ان گھروں کے ساتھ واٹر فلٹریشن پلانٹ موجود ہے، کسی کا حق کسی ایسے کو نہیں جانا چاہیے جو مستحق نہیں، ۔ مجھے ایک خاتون نے کہا یہ گھر واپس تو نہیں لیا جائےگا، خاتون کوتسلی دیتے ہوئے کہا یہ گھر رہتی دنیا تک آپ سے کوئی نہیں لے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیراعلیٰ پنجاب
مریم نواز
مستحقین
زیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
واٹر فلٹریشن پلانٹ
مبارک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.