"الزام لگانے والے احتساب سے بھاگ رہے ہیں" - عظمیٰ بخاری کا بیان
"الزام لگانے والے احتساب سے بھاگ رہے ہیں" - عظمیٰ بخاری کی تنقید
صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ساری عمر سیاسی مخالفین پر چور ڈاکو کے الزامات لگانے والے آج خود احتساب سے بھاگ رہے ہیں۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ فیصلہ فیصلہ کا راگ الاپنے والوں کا پورا ٹبر عدالت سے غائب تھا۔ ، جج دو گھنٹے انتظار کرتے رہے لیکن موصوف اپنے سیل سے کمرہ عدالت میں نہ پہنچ سکے۔ انہوں نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن وہ ہوتی جو دولت ملک سے باہر جائے منی لانڈرنگ کا جو پیسہ ملک میں آئے وہ حلال کرپشن ہوتی ہے۔ ، منی لانڈرنگ کی رقم کی بندر بانٹ کے بدلے 458 کنال زمین، 28 کروڑ نقدی اور پانچ قیراط ہیرے کی انگوٹھی وصول کرنا کرپشن نہیں ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
عظمیٰ بخاری
عدالت
منی لانڈرنگ
صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری
کمرہ عدالت
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف
سیاسی مخالفین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.