گوہر رشید رشتہ ازدواج میں بندھ گئے؟ نکاح کی ویڈیو وائرل
گوہر رشید کا نکاح، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو، کبریٰ خان کے ساتھ شادی کی خبریں
مشہور پاکستانی اداکار گوہر رشید کی نکاح کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکار کو نکاح خواں کے سامنے دستاویزات پر دستخط کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ جبکہ اس موقع پر ہدایتکار بلال لاشاری اور اداکار حمزہ علی عباسی بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں۔ یہ ویڈیو ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب گوہر رشید کی ان کی قریبی دوست اداکارہ کبریٰ خان کے ساتھ شادی کی افواہیں گرم ہیں۔ سوشل میڈیا پر پھیلی افواہوں میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ گوہر رشید اور کبریٰ خان فروری تک شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
سوشل میڈیا
مشہور پاکستانی اداکار
نکاح خواں
حمزہ علی عباسی
دستاویزات پر دستخط
کبریٰ خان
شادی کی افواہیں
گوہر رشید
نکاح کی ویڈیو وائرل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.