گرل فرینڈ سے جھگڑا، مسافر نے جہاز کا دروازہ کھول دیا
امریکا: گرل فرینڈ سے جھگڑے کے بعد مسافر نے جہاز کا دروازہ کھولنے کی کوشش کی
امریکا میں ایک شخص نے اپنی گرل فرینڈ سے جھگڑے پر طیارے کا ایمرجنسی دروازہ کھول کر چھلانگ لگانے کی کوشش کی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ جیٹ بلیو فلائٹ 161 میں پیش آیا۔ جب ایک شخص نے جہاز سے چھلانگ لگانے کی کوشش کی۔ رپورٹس کے مطابق فلائٹ میں موجود مسافروں نے بتایا کہ مذکورہ شخص فون پر گرل فرینڈ سے جھگڑا کررہا تھا۔ اور جھگڑا اتنا بڑھا کہ وہ غصے میں اٹھ کھڑا ہوا اور اس نے ایمرجنسی دروازہ کھولنے کی کوشش کی۔ تاہم فلائٹ میں موجود ایف بی آئی ایجنٹ نے اس کو قابو کیا۔ بعد ازاں اس شخص کو پولیس کے حوالے کردیا گیا جس سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
رپورٹس‘
غیر ملکی میڈیا رپورٹس
گرل فرینڈ
گرل فرینڈ سے جھگڑا،
ایمرجنسی دروازہ
چھلانگ لگانے کی کوشش
گرل فرینڈ سے جھگڑا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.