پی ٹی آئی کا یہی رویہ رہا تو مذاکرات نہیں ہوسکتے: خواجہ آصف
پی ٹی آئی کا یہی رویہ رہا تو مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیر دفاع خواجہ آصف کا ردعمل
پی ٹی آئی کا یہی رویہ رہا تو مذاکرات نہیں ہوسکتے، خواجہ آصف وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ایسا رویہ رہا تو مذاکرات نہیں ہو سکتے۔ فریقین کا اولین فرض ہے کہ ایوان کو چلائیں، اگر وہ ایوان کی کارروائی نہیں چلنے دیں گے تو مذاکرات بھی نہیں ہونے چاہئیں۔ قومی اسمبلی کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس قائم مقام اسپیکر سید میر غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں ہوا،۔ اجلاس میں قومی اسمبلی کے 12 ویں اجلاس کے ایجنڈے اور دورانیے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کمیٹی اجلاس میں قومی اسمبلی کے موجودہ اجلاس کو 24 جنوری تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ، قومی اسمبلی کا منگل، بدھ اور جمعرات کو ہونے والے اجلاس دن 2 بجے شروع ہو گا۔ قومی اسمبلی کے 12ویں اجلاس میں وقفہ سوالات اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق قانون سازی کو زیر بحث لایا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پی ٹی آئی
خواجہ آصف
قومی اسمبلی
مذاکرات
وزیر دفاع خواجہ آصف
قانون سازی
عوامی فلاح و بہبود
قائم مقام اسپیکر سید میر غلام مصطفیٰ شاہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.