کوئٹہ: سنجدی کوئلہ کان میں ریسکیو آپریشن مکمل، تمام لاشیں نکال لی گئیں
کوئٹہ میں سنجدی کوئلہ کان میں 12 کان کنوں کی لاشیں نکالی گئیں، ریسکیو آپریشن مکمل
کوئٹہ: کوئلہ کان میں ریسکیو آپریشن مکمل، تمام لاشیں نکال لی گئیں صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سنجدی کی کوئلہ کان سے آخری کان کن کی لاش بھی نکال لی گئی۔ چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی کے مطابق سنجدی کی کوئلہ کان کو ریسکیو آپریشن مکمل ہونے کے بعد سیل کر دیا گیا ہے۔ کوئلہ کان کو سیل کر کے تحقیقات کے لیے کورٹ آف انکوائری بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ 9 جنوری کو سنجدی کی کوئلہ کان میں گیس بھرنے سے دھماکا ہوا تھا۔ گیس دھماکے کے بعد کوئلہ کان بیٹھ جانے کی وجہ سے 12 کان کن اندر پھنس گئے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
city news
India
latest news
news headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
صوبائی دارالحکومت
کوئلہ کان
چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی
گیس دھماکے
ریسکیو آپریشن
آخری کان کن کی لاش بھی نکال لی گئی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.