نو مئی کو لوگوں کا کورکمانڈر ہاؤس کے اندر جانا سیکیورٹی کی ناکامی ہے، جج آٔئینی بینچ کا فیصلہ
نو مئی کو کورکمانڈر ہاؤس کے اندر لوگوں کا جانا سیکیورٹی کی ناکامی ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ
نو مئی کو لوگوں کا کورکمانڈر ہاؤس کے اندر جانا سیکیورٹی کی ناکامی ہے، جج آئینی بینچ فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت میں جج آئینی بینچ نے کہا کہ 9 مئی کے روز کیسے لوگ بغیر ہتھیاروں کے کورکمانڈر ہاوس پہنچ گئے؟ لوگوں کا کورکمانڈر ہاؤس کے اندر جانا سیکیورٹی کی ناکامی ہے۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کی ۔ جس سلسلے میں وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دیے۔ دوران سماعت جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیئے کہ نو مئی کو لوگوں کا بغیر ہتھیار کور کمانڈر ہاؤس کے اندر پہنچنا تھا سیکیورٹی ناکامی ہے۔ اس کا کوئی ماسٹر مائنڈ بھی ہوگا۔ اس کا کیس کہاں چلے گا؟ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
today news paper
city news
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سپریم کورٹ
فوجی عدالتوں
وزارت دفاع
سویلین
جج آئینی بینچ
جسٹس حسن اظہر رضوی
ٹرائل کے فیصلے
انٹراکورٹ اپیل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.