موٹرسائیکل کی رفتار ساٹھ کلو میٹرفی گھنٹہ سے زیادہ نہیں ہوگی ،عظمیٰ بخاری
پنجاب میں موٹرسائیکل کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ، عظمیٰ بخاری کا اہم بیان
پنجاب حکومت نے موٹر سائیکل کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ تک محدود کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں موٹر سائیکل کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ نہیں ہو گی ۔ جبکہ ای وہیکلز جلد ہی سڑکوں پر نظر آئیں گی ۔ عظمیٰ بخاری نے مخالفین پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی جب صبح آنکھ ہی نہیں کھلے گی۔ تو اس میں عدالتوں کا کیا قصور ہے، پیرنی صاحبہ آرام سے پہنچتی ہیں تو کیسے سزا دی جائے۔ کسی مذہبی تعلیمی ادارے پر سزا نہیں دی جارہی،بانی پی ٹی آئی کو اختیارات کے ناجائز استعمال پر سزا دی جارہی ہے، ۔ جب گھپلے اور کھابے ہوتے ہیں تو ایسا ہی ہوتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
google news
عظمیٰ بخاری
پنجاب حکومت
موٹرسائیکل
وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری
،عظمیٰ بخاری
مذہبی تعلیمی ادارے
موٹر سائیکل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.