آگ سے بہت نقصان ہوا، حکومت عوام کے ساتھ ہے، ٹرمپ
ٹرمپ کا آگ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ اور امداد کا وعدہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آگ سے بہت نقصان ہوا،وفاقی حکومت عوام کے پیچھے کھڑی ہے۔ کیلی فورنیا میں آگ کاجائزہ لینے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خاتون اول میلانیا اورمیں لوگوں سے محبت کے اظہارکیلئے یہاں پہنچے ہیں۔ پیلے سیڈز میں میری بھی جائیداد ہے جوآگ سے زیادہ دورنہیں۔انہوں نے کہا کہ آگ سے کیلی فورنیا میں28 ہلاکتیں ہوئیں۔ ، کئی لوگ لاپتہ ہیں، یہ سب سے نقصان دہ قدرتی آفت ہے، ہم نے دوبارہ تعمیرنوکرنا ہے۔ امریکی صدر گزشتہ روز ریاست کیرولائنا کا دورہ کرکے کیلی فورنیا کےعلاقے لاس اینجلس روانہ ہوئے تھے، ۔ خیال رہے کہ حلف اٹھانے کے بعد امریکی صدرکا یہ پہلا دورہ ہے۔ خبرایجنسی نے بتایا کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ آگ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں۔ ،ان کا متاثرہ علاقوں کیلئے امداد کی فراہمی کا وعدہ بھی کیا ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.