اسرائیلی فورسز کا لبنان چھوڑنے سے انکار، فائرنگ‘ 22 لبنانی شہید
اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 22 لبنانی شہید، جنوبی لبنان میں خونریزی
جنگ بندی معاہدے کے تحت جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوج کے انخلا کی ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد گھروں کو واپس آنے والے لبنانی شہریوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 22 افراد شہید، جب کہ 124 زخمی ہوگئے۔ مڈل ایسٹ آئی کے مطابق اتوار کے روز اسرائیلی فوج کی لبنان سے انخلا کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد نے جنوبی لبنان کے شہری اپنے گھروں کو واپس جانے لگے تو اسرائیلی فورسز نے ان پر فائرنگ کر دی۔ اسرائیل نے جمعے کے روز کہا تھا کہ وہ حزب اللہ کے ساتھ امریکی ثالثی میں جنگ بندی کے تحت طے شدہ ڈیڈ لائن کے بعد بھی اپنی افواج کو جنوب میں رکھے گا۔ اسرائیلی حکومت نے لبنان پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے ابھی تک معاہدے کی شرائط پر مکمل عمل درآمد نہیں کیا۔ ، جس کے تحت جنوب میں حزب اللہ کو تخفیف اسلحہ اور علاقے میں لبنانی فوج کی تعیناتی کی ضرورت ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
جنگ بندی
اسرائیلی فوج
جنگ بندی معاہدے
امریکی ثالثی
انخلا کی ڈیڈ لائن ختم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.