کبریٰ خان اور گوہر رشید سعودی عرب میں نکاح کریں گے
کبریٰ خان اور گوہر رشید کا نکاح سعودی عرب میں: تفصیلات سامنے آئیں
اداکارہ کبریٰ خان اور اداکار گوہر رشید کی شادی کی چہ مگوئیوں کے حوالے سے شوبز ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں سعودی عرب میں نکاح کریں گے۔ شوبز سوشل میڈیا میگزین پیج کی جانب سے کبریٰ خان کی پرانی برائیڈل شوٹ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا گیا کہ اداکارہ اور اداکار سعودی عرب میں نکاح کریں گے۔ شوبز میڈیا پیج کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ دونوں آئندہ ماہ فروری میں سعودی عرب میں نکاح کریں گے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ نکاح کی تقریب میں دونوں کے اہل خانہ اور انتہائی قریبی دوست شرکت کریں گے۔ یہ واضح نہیں کیا گیا کہ دونوں کا نکاح کب اور سعودی عرب کے کس شہر اور مقام پر ہوگا؟ تاہم خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دونوں مقدس مقامات پر نکاح کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
news today
today news paper
city news
Multan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
کبریٰ خان
گوہر رشید
سعودی عرب میں نکاح
اداکارہ کبریٰ خان اور اداکار گوہر رشید
شوبز سوشل میڈیا
شوبز میڈیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.