ملک بھر سے بجلی چوروں سے 74 کروڑ سے زائد رقم وصول
بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن: 74 کروڑ روپے وصول اور 145 گرفتار
ملکی معیشت کی بحالی اور عوام کو بجلی کے بحران سے نکالنے کے لیے حکومتی ثمرات سامنے آنا شروع ہوگئے۔ بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن میں ستمبر 2023 سے لیکر اب تک 145 ارب 9 کروڑ اور 40 لاکھ رقم وصول کیے جاچکے۔ 1 لاکھ 15 ہزار سے زائد بجلی چور گرفتار ہوئے۔ گزشتہ ہفتے کے دوران ملک بھر سے بجلی چوروں سے 74 کروڑ سے زائد رقم وصول کی گئی،۔ گزشتہ ہفتے کے دوران 145 بجلی چور گرفتار کیے۔ متعلقہ ادارے ملک بھر سے بجلی چوروں کے مکمل خاتمے تک اپنی کاروائی جاری رکھنے کے لیے پر عزم ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
ملکی معیشت
متعلقہ ادارے
بجلی چوروں
کاروائی جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.