شہریوں کے لیے ڈیجیٹل شناخت کا نظام متعارف کرانے کا منصوبہ منظور
پاکستان میں ڈیجیٹل شناخت کا نظام: سینیٹ نے اہم بل کی منظوری دی
شہریوں کیلئے ڈیجیٹل شناخت کا نظام متعارف کروانےکا منصوبہ اسلام آباد: سینیٹ نے شہریوں کے لیے ڈیجیٹل شناخت کا نظام متعارف کروانے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ شہریوں کے لیے ڈیجیٹل شناخت کا نظام متعارف کروانے کے منصوبے کے لیے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سینیٹ میں ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 پیش کیا۔ ملک کی ڈیجیٹل ترقی کی سمت میں بڑا قدم اٹھاتے ہوئے سینیٹ نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 کی منظوری دے دی ہے ۔ جب کہ ڈیجیٹل شناختی نظام کے تحت ڈیٹا ایکسچینج لیئر کی تشکیل کی تیاری کرلی ہے۔ ڈیجیٹل معیشت، ڈیجیٹل گورننس اور ڈیجیٹل معاشرہ تشکیل دینے کے لیے اہم قانون سازی مکمل کرلی ہے۔ جب کہ ڈیجیٹل نیشن بل سے جدید اور مربوط ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی تشکیل ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
شہریوں
ڈیجیٹل ترقی
ڈیجیٹل معیشت
ڈیجیٹل گورننس
ڈیجیٹل معاشرہ
منصوبے
ڈیجیٹل شناخت
نظام متعارف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.