اقتدار سنبھال کر ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا،نائب وزیراعظم
اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حکومتی اقدامات سے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا گیا
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 2022 میں اقتدار میں آکر ہم نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا۔ حکومتی اقدامات سے معیشت میں استحکام آیا ہے۔ سابق وزیر خزانہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان بزنس کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت میں پاکستان دنیا کی 24ویں بڑی معیشت بنا۔ ملکی معیشت مثبت سمت میں گامزن ہے۔اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ 2013 میں ملک کو طویل لوڈشیڈنگ کا سامنا تھا،۔ ماضی میں ہماری حکومت نے لوڈشیڈنگ اور دہشت گردی کا خاتمہ کیا۔ پاکستان میں معدنیات کا بڑا خزانہ موجود ہے، ہماری حکومت میں تمام شعبوں نے ترقی کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پاکستان
اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
ملکی معیشت
معدنیات
حکومتی اقدامات
سابق وزیر خزانہ
پاکستان بزنس کونسل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.