پیکا ترمیمی ایکٹ 2025لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کی غیر آئینی حیثیت لاہور ہائیکورٹ میں زیر بحث
پیکا ترمیمی ایکٹ 2025کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ درخواست ممبر لاہور پریس کلب جعفر بن یار نے وکیل ندیم سرور کے توسط سے درخواست دائر کی۔ درخواست میں الیکشن کمیشن ،پی ٹی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا کہ گزشتہ ہفتے قومی اسمبلی نے پیکا ترمیم سے متعلق بل منظور کیے ، پیکا بل منظوری کے لیے اسمبلی نے اپنے رولز معطل کر کے اسے چھ فاسٹ ٹریک کیا ۔ پیکا ترمیمی ایکٹ کے تحت فیک انفارمیشن پر تین برس قید اور جرمانے کی سزا ہوگی۔ ماضی میں پیکا کو خاموش ہتھیار کے طور استعمال کیا جاتا ہے ، ۔ پیکا ترمیمی ایکٹ میں نئی سزاؤں کے اضافے سے ملک رہ جانے تھوڑی سی آزادی بھی ختم ہوجائے گی ،۔ پیکا بل متعلقہ سٹیک ہولڈرز اور صحافتی تنظیموں کی مشاورت کے بغیر لایا گیا ۔پیکا ترمیمی بل کی منظوری سے آئین میں دی گئی ۔ آزادی اظہار شدید متاثر ہوگی ، پیکا ترمیمی ایکٹ غیر آئینی اور آئین میں دی گئی ،آزادی اظہار کے تحفظ سے متصادم ہے ،۔ عدالت پیکا ترمیمی ایکٹ کو غیر آئینی قرار دے کر کالعدم قرار دے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
درخواست
پیکا ترمیمی ایکٹ
پیکا بل منظوری
نئی سزاؤں
آزادی اظہار
بل منظور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.