جو بھی غیر قانونی طور پر داخل ہوگا وہ مجرم کہلائے گا: امریکہ
امریکہ میں غیر قانونی داخلے پر سخت سزائیں، جو داخل ہوگا وہ مجرم ہوگا
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی نئی ترجمان کیرولین لیویٹ نے کہا کہ ہمارے ایکشن کے بعد غیرقانونی تارکین دوبارہ امریکہ آنےکا سوچیں گے۔ جو بھی امریکا میں غیر قانونی طور پر داخل ہوگا وہ مجرم کہلائے گا۔ وائٹ ہاؤس کی نئی ترجمان کیرولین لیویٹ نے پہلی نیوز بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے300 سے زائد ایگزیکٹو آرڈر جاری کئے۔ ، جبکہ جنوبی سرحد پر ہنگامی حالت نافذ کرنےکا مقصد غیرقانونی تارکین وطن کو روکنا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے بتایا کہ صدر ٹرمپ نے مہنگائی سے نمٹنے کے لیے ضروری اقدامات کئے ہیں۔ ، جبکہ وفاقی ادارے کے فنڈز روکنے کا اقدام عارضی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ڈونلڈ ٹرمپ
امریکہ
واشنگٹن
وائٹ ہاؤس
غیر قانونی طور پر داخل
ہنگامی حالت
صدر ٹرمپ
غیرقانونی تارکین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.