سرکاری تعلیمی اداروں میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کروانے کا فیصلہ
پنجاب میں 50 ہزار اساتذہ کو گوگل ایجوکیشن ٹریننگ دینے کا فیصلہ
پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیرتعلیم پنجاب،سیکریٹری ہائیرایجوکیشن کی لندن میں گوگل کے عہدیداروں سےملاقات کی۔ پنجاب کے سرکاری اسکولون کی کلاس رومزمیں آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹولزلانےکافیصلہ کیا گیا ہے۔ 50 ہزار سرکاری اساتذہ کو گوگل ایجوکیشن ٹریننگ دی جائے گی۔ لاکھ طلبا کو کوڈنگ،گوگل اے آئی کی ٹریننگ دی جائےگی،پنجاب کےسرکاری تعلیمی اداروں میں اسمارٹ لیبزبنائی جائیں گی۔ پنجاب کے اسکولز کو گوگل کلاوڈ پلیٹ فارم فراہم کیے جائیں گے۔ وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہنا ہےکہ گوگل کے تحت پنجاب میں 25 ہزار کورس لاؤنچ کیےجائیں گے۔ ، پنجاب میں گوگل کا وسیع و عریض مرکز بنے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
عہدیداروں
وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات
سرکاری تعلیمی اداروں
گوگل
آرٹیفیشل انٹیلیجنس
50 ہزار سرکاری اساتذہ
اسمارٹ لیبز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.