سیکیورٹی فورسز کا آپریشن: 6 خوارجی ہلاک، 2 جوان شہید
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گردوں کا خاتمہ
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 29اور30جنوری کی درمیانی شب شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خارجی دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ ،سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران6خوارجی ہلاک جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں میجر حمزہ اسرار اور سپاہی محمد نعیم شہید ہوگئے۔ 29سالہ میجر حمزہ اسرار کا تعلق راولپنڈی سے تھا ، میجر حمزہ اسرار نے اپنے جوانوں کے دستے کی قیادت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ ، سپاہی محمد نعیم شہید کی عمر26برس اور تعلق ضلع نصیر آباد سے تھا۔ میجر حمزہ اسرار شہید نے9سال تک دفاع وطن کا فریضہ سرانجام دیا ، میجر حمزہ اسرار شہید کی حال ہی میں شادی ہوئی تھی۔ ، میجر حمزہ اسرار شہید نے سوگواران میں اہلیہ، والدین اور بہن بھائی چھوڑے۔ 26سالہ سپاہی محمد نعیم شہیدضلع نصیر آباد کے رہائشی تھے، سپاہی محمد نعیم شہید نے6سال پاک فوج میں رہتے ہوئے وطن کادفاع کیا ۔ ، سپاہی محمد نعیم شہید نے سوگواران میں والدین چھوڑے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
newspaper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سیکیورٹی فورسز
آئی ایس پی آر
شعبہ تعلقات عامہ
سیکیورٹی فورسز کاآپریشن
6خوارجی ہلاک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.