پناہ گزین شہریوں کو سمگل کرنے کے خلاف کارروائی کا بل تیار
حکومت پاکستان کا پناہ گزین شہریوں کی سمگلنگ روکنے کے لیے سخت بل
پناہ گزین شہریوں کو سمگل کرنے کیخلاف کارروائی کا بل تیار حکومت پاکستان نے پناہ گزین شہریوں کو سمگل کرنے کے خلاف کارروائی کا بل بنا لیا۔ بل کے مطابق حکومت سمگلنگ مائیگرینٹ ایکٹ 2018 میں 6 ترامیم لے آئی۔ ، کسی بھی غیر قانونی غیرملکی کو رہائش یا پناہ دینے پر قید اور جرمانہ ہوگا۔ ، مجرموں کے مقدمات چلانے کیلئے خصوصی عدالتیں بھی قائم کی جائیں گی۔ پناہ گزین شہری کو سمگل کرنے پر 10 سال قید اور ایک کروڑ روپے جرمانہ ہوگا،۔ بیرون ملک بھجوانے کیلئے جعلی دستاویز بنانے پر 10 سال قید اور 50 لاکھ روپے جرمانہ ہو گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
حکومت پاکستان
بیرون ملک
پناہ گزین شہریوں
مجرموں
پناہ گزین شہری
جعلی دستاویز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.