بینک لون کے خواہشمندوں کو گورنر اسٹیٹ بینک نے خوشخبری سنادی
گورنر اسٹیٹ بینک کا بڑا اعلان: بینک لون کے حصول میں آسانی
بینک لون کے خواہشمندوں کو گورنر اسٹیٹ بینک نے خوشخبری سنادی گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز (ایس ایم ایز) کے نقصانات کے پیش نظر مرکزی بینک نے قرضوں کے حصول میں آسانی کی ہے۔ بینک کے نقصان پر 20 فیصد اسٹیٹ بنک دے گا۔ ملتان چیمبرآف کامرس میں تاجروں سے گفتگو میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ ایس ایم ای فنانس کےلئے گزشتہ سال حکومت کے ساتھ مل کر اسکیم شروع کی ہے۔ ، ہم نے یہ ٹارگٹ رکھا ہے کہ اس وقت ہمارا ساڑھے پانچ سو بلین کا تقریباً اوٹسٹینین ایس ایم ای فنانس تھی۔ ، اس کو اگلے پانچ سال میں ڈبل کریں گے۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ چھوٹے کاروبار کے لئے 100 ملین اور میڈیم کے لئیے 500 ملین قرض بڑھا دیا ہے۔ ،2029 تک ساڑھے پانچ سو بلین سے اس کو 1.1 ٹرلین تک لے کرجانا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
نقصانات
گورنر اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد
ٹارگٹ
گفتگو
بینک لون
ملتان چیمبرآف کامرس
تاجروں سے گفتگو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.