میجر حمزہ اسرار کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا، وزیراعظم اور اعلیٰ حکام کی شرکت
میجر حمزہ اسرار کی نماز جنازہ میں وزیراعظم، وزیر، اور فوجی قیادت کی شرکت
راولپنڈی: میر علی میں شہید ہونے والے میجر حمزہ اسرار کی نماز جنازہ چکلالہ چھاؤنی میں ادا کردی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میر علی میں شہید ہونے والے میجر حمزہ اسرار کی نماز جنازہ چکلالہ چھاؤنی راولپنڈی میں ادا کی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ میجر حمزہ اسرار نے مادر وطن کا بے جگری سے دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا تھا ۔ جب کہ شہید کی نماز جنازہ میں وزیراعظم شہباز شریف نے بھی شرکت کی۔ ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر بھی نماز جنازہ میں شریک ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا کہ پاک فوج کے سینئر حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسروں کے ساتھ سپاہیوں اور شہید کے اہل خانہ نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
وزیراعظم شہباز شریف
شعبہ تعلقات عامہ
ترجمان پاک فوج
وزیر اعظم کی شرکت
میجر حمزہ اسرار
نماز جنازہ چکلالہ چھاؤنی
میر علی
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر
فاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.