وزیراعلیٰ پنجاب کا ای وی بس سروس کا افتتاح – الیکٹرک بس سروس کا انقلاب
الیکٹرک بس سروس: وزیراعلیٰ پنجاب نے جدید ٹرانسپورٹ سروس کا آغاز کر دیا
وزیراعلیٰ پنجاب نے ای وی بس سروس کا افتتاح کردیا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پہلی مکمل الیکٹر ک بس سروس کا افتتاح کردیا ہے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے الیکٹرک بس میں سواری کی اور تفصیلی معائنہ بھی کیا ۔ ، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر نے ای وی بس کے بارے میں وزیراعلیٰ کو تفصیلی بریفنگ دی ۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ الیکٹرک بس میں جی پی ایس لوکیشن ریکارڈر،وائی فائی، یو پی ایس پورٹ اور دیگر سہولیات موجود ہیں۔ ، الیکٹرک بس میں 30 نشستیں اور 80 مسافروں کی گنجائش ہو گی۔ ، الیکٹرک بس میں خصوصی افراد کیلئے ریمپ اور نشستیں مخصوص ہوں گی ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ پہلی بار میں بس مسافروں کے تحفظ کیلئے فرش پر اینٹی سلپ شیٹ کا استعمال کیا گیا ہے۔ ، مکمل الیکٹرک بس کیلئے 9مخصوص چارجنگ سٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔ ، ایک بار چارجنگ کے بعد بس 250 کلومیٹر فاصلہ طے کر سکے گی ،۔ بس میں مسافروں کی سہولت کیلئے روٹ ڈسپلے بھی نظر آئے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
الیکٹرک بس
مکمل الیکٹر ک بس سروس
بس سروس کا افتتاح
ای وی بس سروس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.