حکومت کا ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ – نوٹیفکیشن جاری
ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ: پانچ لاکھ 19 ہزار روپے ماہانہ مقرر
حکومت کی ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری وفاقی حکومت کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی کی ہاؤس فنانس کمیٹی نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہیں وفاقی سیکرٹری کے برابر کرنے کی سفارش کی تھی۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ارکان پارلیمنٹ کو بڑھی ہوئی تنخواہ موصول ہو گئی، ارکان پارلیمنٹ کو ماہانہ پانچ لاکھ 19 ہزار روپے ملیں گے۔ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ نہیں کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہاؤس فنانس کمیٹی کے پاس اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی تنخواہوں میں اضافے کا اختیار نہیں۔ تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم جنوری 2025 سے کر دیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
اضافے کی منظوری
ارکان پارلیمنٹ وفاقی حکومت
پارلیمانی ذرائع قومی اسمبلی
فنانس کمیٹی
اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی
تنخواہوں
وفاقی سیکرٹری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.