صائم ایوب اب بہتر ہیں اور پلاسٹر بھی اتر گیا : محسن نقوی
صائم ایوب کی صحت میں بہتری، محسن نقوی نے کرکٹ ٹیم کے فائنل کا بھی اعلان کیا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورد محسن نقوی نے خوشخبری سناتے ہوئے کہاہے کہ صائم ایوب کی طبیعت اب بہتر ہے اور ان کا پلاسٹر بھی اتر گیاہے۔ ، ٹیم فائنل ہو گئی ہے ، آج اعلان ہو جائے گا ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہناتھا کہ صائم اوران کے ڈاکٹرز کے ساتھ رابطہ ہے۔ ، صائم کو ٹھیک ہونے میں 3سے 4 ہفتےکم از کم لگیں گے، امید ہے جلد صائم ٹیم میں واپس آئےگا۔ انہوں نے کہا کہ قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح 7 فروری کو ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف مہمان خصوصی ہوں گے۔ ، 11 فروری کو صدر پاکستان آصف زرداری کراچی اسٹیڈیم کا افتتاح کریں گے۔ ، 16 فروری کو آئی سی سی کے ساتھ مل کر چیمپئنز ٹرافی کی تقریب کا اہتمام کیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
خوشخبری
صائم ایوب
محسن نقوی
ڈاکٹرز
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورد محسن نقوی
ٹیم فائنل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.