ضلع کرم میں اسسٹنٹ کمشنر فائرنگ سے زخمی، اسپتال منتقل
ضلع کرم: اسسٹنٹ کمشنر فائرنگ سے زخمی، پولیس اہلکار بھی متاثر
ضلع کرم میں اسسٹنٹ کمشنر فائرنگ سے زخمی، اسپتال منتقل خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے بوشہرہ میں اسسٹنٹ کمشنر فائرنگ سے زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے زخمی اسسٹنٹ کمشنر سعید منان کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ، اسسٹنٹ کمشنر فائربندی کے لئے پولیس کے ہمراہ بوشہرہ گئے تھے۔ فائرنگ کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔ دوسری جانب ضلع کرم میں جاری کشیدگی کے خاتمے اور امن معاہدے پر عمل درآمد کے لیے کمشنر ہاؤس میں جرگے میں شرکت کیلئے عمائدین پہنچ گئے۔ جرگہ میں مشیر اطلاعات بریسٹر سیف، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری، آئی جی، دونوں مسالک کے عمائدین اور جرگہ ممبران شریک ہیں۔ جرگہ میں ضلع کرم میں دائمی امن اور سفر محفوظ بنانے، قانون کی عملداری کےلئے اسلحہ کی حوالگی کے حوالے سے لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
خیبرپختونخوا
اسپتال منتقل
مشیر اطلاعات
امن معاہدے
ضلع کرم
اسسٹنٹ کمشنر فائرنگ سے زخمی
اسسٹنٹ کمشنر
فائربندی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.