اسرائیلی جیل سے 22 سال بعد آزاد ہونے والے حسین نصر کی اپنی بیٹیوں سے ملاقات
اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد حسین نصر کی 22 سال بعد اپنی بیٹیوں سے ملاقات
اسرائیلی جیل سے 22 سال بعد آزاد ہونیوالے شخص کی اپنی دو بیٹیوں سے ملاقات گزشتہ روز یرغمالیوں کے بدلے اسرائیلی جیل سے آزاد ہونے والے فلسطینی قیدیوں میں ایک شخص ایسا بھی تھا ۔ جس نے زندگی میں پہلی مرتبہ اپنی 2 بیٹیوں سے ملاقات کی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز 3 اسرائیلی اور 5 تھائی یرغمالیوں کے بدلے اسرائیل نے 110 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا۔ جن میں 47 سال کے حسین نصر بھی شامل تھے جنہیں 22 سال اسرائیلی جیلوں میں گزارنے کے بعد آزاد ملی۔ رپورٹ کے مطابق حسین نصر کو سال 2023 میں اسرائیلی فوج نے گرفتار کیا تھا۔ اس وقت ان کی اہلیہ حاملہ تھیں اور حسین نصر کی گرفتاری کے بعد ان کی 2 بیٹیاں پیدا ہوئیں جو اب 21 اور 22 سال کی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
دو بیٹیوں سے ملاقات
اسرائیلی جیل
غیر ملکی میڈیا رپورٹ
5 تھائی یرغمالیوں
3 اسرائیلی
110 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا۔
تبصرے
Please keep the discussion respectful.