"پنجاب حکومت کی تعطیل: 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل"
"پنجاب حکومت کی تعطیل: 5 فروری یوم کشمیر کے موقع پر تعطیل کا نوٹیفکیشن"
پنجاب حکومت کا5فروری کو عام تعطیل کا اعلان پنجاب حکومت نے5فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔گزشتہ روز سندھ حکومت کیجانب سے تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔ پنجاب میں بھی یوم کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کیجانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پانچ فروری بروز بدھ یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں صوبے بھر میں عام تعطیل ہو گی۔ ،اس موقع پر تمام دفاتر اور ادارے بند رہیں گے۔ خیال رہے کہ ہر سال پانچ فروری کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
نوٹیفکیشن
پنجاب حکومت
سندھ حکومت
کشمیریوں
عام تعطیل کا اعلان
یومِ یکجہتی کشمیر
یوم کشمیر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.