"امریکہ کا تجارتی شراکت داروں پر ٹیرف عائد: کینیڈا، میکسیکو اور چین پر نیا بوجھ"
"ٹرمپ انتظامیہ نے کینیڈا، میکسیکو اور چین پر ٹیرف عائد کر دیا"
امریکہ کا بڑے تجارتی شراکت داروں پر ٹیرف عائد وائٹ ہاؤس کی نئی ترجمان کیرولین لیویٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے کینیڈا اور میکسیکو پر25 فیصد ٹیرف عائد کردیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے بتایا کہ چینی اشیاپر10 فیصد ٹیرف عائد کیا گیا ہے۔ ، جبکہ تینوں ممالک پراضافی ٹیرف آج سےلاگو ہوگا۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے کہا کہ صدر ٹرمپ یقینی بنائیں گےکہ ٹیرف موثر طریقے سے لاگو ہو۔ ، واضح رہے کہ یہ وعدےصدر ٹرمپ نے انتخابی مہم کے دوران کیے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
انتخابی مہم
وائٹ ہاؤس
ٹرمپ انتظامیہ
وائٹ ہاؤس کی ترجمان
اضافی ٹیرف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.