"اوگرا نے گیس بم گرا دیا، یکم فروری سے ایل پی جی قیمتوں میں اضافہ"
"اوگرا کا بڑا فیصلہ: یکم فروری سے گیس قیمتوں میں اضافے کا اعلان"
اوگرا نے گیس بم گرا دیا، یکم فروری سے قیمتوں میں اضافہ اوگرا نے مہنگائی کے بوجھ تلے دبی پاکستانی عوام پر گیس بم گرا دیا ہے۔ اور یکم فروری سے ایل پی جی کی نئی اضافہ شدہ قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق، ایل پی جی کے صارفین کے لیے 11.8 کلو سلنڈر کی قیمت میں 43.52 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد نئی قیمت 2,996.88 روپے ہو گئی ہے۔ اوگرا کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 3.68 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ، جس کا براہ راست اثر صارفین پر پڑے گا۔ اس اضافے کی بنیادی وجہ سعودی آرامکو سی پی میں 1.6 فیصد اضافے کے ساتھ ساتھ ڈالر کی قدر میں 0.19 فیصد کا اضافہ بتایا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
ایل پی جی
اوگرا نے گیس بم گرا دیا
قیمتوں میں اضافہ
یکم فروری
نئی اضافہ شدہ قیمتوں
نئی قیمت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.