"کراچی میں جماعت اسلامی کا احتجاج، بجلی کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ"
"بجلی کی قیمتوں میں کمی نہ ہونے پر جماعت اسلامی کا احتجاج، کراچی میں 14 مقامات پر مظاہرے"
بجلی کی قیمتوں میں کمی نہ ہونے پر جماعت اسلامی کا احتجاج کراچی: آئی پی پیز معاہدوں پر نظرثانی کے باوجود بجلی کی قیمتوں میں کمی نہ ہونے پر جماعت اسلامی سراپا احتجاج ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر کراچی کے 14 مقامات پر مظاہرہ کیا جارہا ہے ۔ جب کہ جماعت اسلامی کراچی کا مرکزی احتجاجی مظاہرہ شاہین کمپلیکس آئی آئی چندریگر روڈ پر منعقد کیا گیا ہے۔ احتجاجی مظاہرے میں جماعت اسلامی کے کارکنان کی بڑی تعداد موجود ہے۔ جب کہ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے مرکزی احتجاجی مظاہرے سے خطاب کیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج ہم پورے پاکستان میں آئی پی پیز کے خلاف احتجاج ہورہا ہے ۔ جب کہ کراچی میں 14 سے زائد مقامات پر لوگ مظاہرہ کر رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
جماعت اسلامی
احتجاج
آئی پی پیز
خطاب
آئی پی پیز معاہدوں
جماعت اسلامی کا احتجاج
سراپا احتجاج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.