پی ٹی آئی کا 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان
"پی ٹی آئی 8 فروری کو یوم سیاہ منائے گی، عوامی مینڈیٹ کی حفاظت کا عہد"
پی ٹی آئی نے 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ 8 فروری کو ہم یوم سیاہ منائیں گے۔ یہ ایک تاریک دن ہے جس میں عوام کے مینڈیٹ کو چھینا گیا۔ بانی پی ٹی آئی مقبول ہیں عوام نے بانی کو ووٹ دیا۔ اس وقت جو لوگ فیصلے کر رہے ہیں ان کی کوئی قانونی و آئینی حیثیت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوابی کے جلسے میں ملک بھر سے کارکن شریک ہوں گے۔ ، دنیا کو دکھائیں گے پاکستان میں فیصلے صرف عوام ہی کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
بانی پی ٹی آئی
یوم سیاہ منانے کا اعلان
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.