"ملتان گیس کنیٹینر دھماکہ: زخمی 5 افراد جان کی بازی ہار گئے"
"ملتان گیس کنیٹینر دھماکہ: جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 16 تک پہنچ گئی"
ملتان کے علاقے فہد ٹاؤن گیس کینٹینر دھماکے میں زخمی ہونے والے نشتر برن یونٹ میں زیرعلاج مزید پانچ زخمی جان کی بازی ہارگئے۔ ، حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 16 ہوگئی۔ ملتان کے علاقے نشتر برن یونٹ سنٹر جانبحق ہونے والوں میں 50 سالہ خادم جس کا 68 فیصد جسم جھلسا ہوا تھا۔ ، 35سالہ زیر علاج اعظم کاجسم 32 فیصد، 35 سالہ ذوالفقار کا 90 فیصد جسم جھلسا ہوا تھا۔ ، 28 سالہ راشد اور 40 سالہ شہناز گزشتہ روز گیس کنٹینر دھماکے میں زخمی ہونے والے زیر علاج پانچ زخمی اپنےزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ اور اب گیس کنٹینر دھماکے میں جابحق ہونے والوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
جاں بحق
ملتان گیس کنیٹینر دھماکے
نشتر برن یونٹ
جسم جھلسا ہوا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.