پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ، راجہ بشارت گرفتار نہ سکے
"پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن اور راولپنڈی میں چھاپے: تازہ ترین صورتحال"
پی ٹی آئی کی جانب سے آٹھ فروری کو احتجاج کا اعلان کرتے ہی حکومت نے تحریک انصاف کے رہنماؤں اور سرگرم کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی جانب سے 8 فروری کو احتجاج کی کال دینے کے بعد حکومت نے تحریک انصاف کیخلاف کریک ڈاؤن کرنا شروع کر دیا ہے۔ سابق سینئر صوبائی وزیر پنجاب راجہ بشارت کی رہائش گاہ پر راولپنڈی پولیس نےچھاپہ مارا ۔ لیکن راجہ بشارت گھر پر عدم موجودگی کے باعث گرفتار نہ ہو سکے ۔ پولیس نے راولپنڈی کینٹ،سٹی میں پی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں پر چھاپےپولیس تاحال کسی سرگرم پی ٹی آئی کارکن کو گرفتار نہیں کرسکی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
راجہ بشارت
سابق سینئر صوبائی وزیر
راولپنڈی کینٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.