"مفتی قوی کا راکھی ساونت سے شادی کی خواہش کا اظہار"
"مفتی قوی بھی راکھی ساونت سے شادی کے لیے میدان میں آگئے"
مفتی قوی بھی راکھی ساونت سے شادی کیلئے میدان میں آگئے متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والے مفتی قوی بھی بھارتی اداکارہ راکھی ساونت سے شادی کے لیے میدان میں آگئے۔ اور انہوں نے اداکارہ سے مشروط نکاح کی خواہش کا اظہار کردیا۔ مفتی قوی نے حال ہی میں یوٹیوبر کو دیے گئے انٹرویو میں راکھی ساونت سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا۔ مفتی قوی کا انٹرویو میں کہنا تھا کہ وہ اب اپنے نکاحوں کی تعداد نہیں بتائیں گے۔ ، وہ اپنے نکاحوں کی بات خفیہ رکھیں گے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے برصغیر کے ایک بہت بڑے سیاسی، علمی اور ادبی گھرانے کی ایک خاتون سے بھی نکاح کیا تھا لیکن وہ خاتون جلد انتقال کر گئیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
مفتی قوی
بھارتی اداکارہ راکھی ساونت
شادی
یوٹیوبر
مفتی قوی کا انٹرویو
سیاسی، علمی اور ادبی گھرانے
نکاح
تبصرے
Please keep the discussion respectful.