"پی ٹی آئی کا مینار پاکستان پر جلسہ: لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ"
"مینار پاکستان پر پی ٹی آئی کا جلسہ: لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر"
مینار پاکستان پر جلسہ ‘پی ٹی آئی کالاہور ہائی کورٹ سے رجوع پاکستان تحریک انصاف کے مینار پاکستان پر جلسہ کی اجازت کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ لاہور ہائیکورٹ میں آج جلسے کی اجازت کے لیے پیٹیشن دائر کریں گی۔ پی ٹی آئی نے جلسہ کی اجازت کے ڈپٹی کمشنر کو بھی درخواست دے رکھی ہے۔ پی ٹی آئی کی چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ نے ڈی سی آفس میں درخواست جمع کرائی۔ ، جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پارٹی کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت دی جائے۔ ، درخواست کے متن کے مطابق تحریک انصاف 8 فروری کو جلسے کا انعقاد کرنا چاہتی ہے۔ جسکے انتظامات عالیہ حمزہ، احمد خان بھچر اور علی اعجاز بٹر دیکھیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
Multan news
India
Hindi news
latest news
headlines
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
تحریک انصاف
مینار پاکستان
لاہور ہائی کورٹ
لاہور ہائی کورٹ سے رجوع
چیف آرگنائزر پنجاب
درخواست کے متن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.