"ڈبل سواری ہیلمٹ کی پابندی پر آج سے آپریشن شروع – لاہور میں نیا قانون"
"لاہور میں ڈبل سواری ہیلمٹ کی پابندی: آج سے آپریشن شروع"
ڈبل سواری ہیلمٹ کی پابندی پر آج سے آپریشن شروع سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اطہر وحیدکا کہنا ہے کہ شہر لاہورمیں ڈبل سواری ہیلمٹ کی پابندی پر آج سے آپریشن شروع کر دیا جائے گا۔ موٹر سائیکل سواروں میں رات گئے تک ہیلمٹ تقسیم کرتے رہے۔ ،سی ٹی اونے موٹر سائیکل سواروں میں ہیلمٹ تقسیم کئے جس میں ٹریفک ایمبیسیڈرز نے بھی حصہ لیا۔ ہیلمٹ کی پابندی موٹر سائیکل پر دونوں سوار آج سے لازمی کریں یہ آپکی حفاظت کیلئے ہے۔ ،موٹر سائیکل پر دونوں سوار ہیلمٹ پہنیں گے اور کار پر ڈرائیور کے ساتھ والا بھی سیٹ بیلٹ لگائے گا، آج سے عمل درآمد کروائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
آپریشن شروع
شہر لاہور
ڈبل سواری ہیلمٹ
ہیلمٹ تقسیم
ہیلمٹ کی پابندی
ڈرائیور
ٹریفک ایمبیسیڈر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.