"مالاکنڈ سمیت خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس"
"مردان، سوات، چترال میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ"
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے مالاکنڈ سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مردان، سوات، چترال اور دیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ، زلزلے کی شدت سے شہری خوفزدہ ہوکر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں سے ابھی تک صوبے کے کسی علاقے سے ناخوشگوار واقعے کی اطلاع نہیں ملی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
زلزلے کے جھٹکے
جھٹکے محسوس
ریسکیو حکام صوبے
ناخوشگوار واقعے
اطلاع نہیں ملی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.