ساہیوال: باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، دُلہا دُلہن جاں بحق
"ساہیوال ٹریفک حادثہ، باراتیوں کی گاڑی کے حادثے میں دُلہا اور دُلہن کی موت"
ساہیوال میں باراتیوں کی گاڑی کو ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں دُلہا اور دُلہن جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ساہیوال میں قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ جس میں باراتیوں کی گاڑی درخت سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں دُلہا اور دُلہن جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا بتانا ہےکہ بارات سندھ سے پتوکی واپس آرہی تھی اور حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
پولیس کے مطابق
دُلہا دُلہن جاں بحق
باراتیوں
ساہیوال
حادثے کی اطلاع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.