پیکا قانون پر میڈیا تنظیموں سے مشاورت کی جائے: سعد رفیق
"پیکا قانون پر مشاورت کا مطالبہ، سعد رفیق کا اہم بیان"
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پیکا قانون پر میڈیا تنظیموں سے مشاورت کی جائے۔
سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے بھی حال ہی میں منظور ہونے والے پیکا قانون پر آواز بلند کی ہے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے سوشل میڈیا جاری بیان میں کہا ہے کہ پیکا قانون پر نمائندہ میڈیا تنظیموں سے مشاورت کی جائے۔
اور ٹریبونلز کے فیصلوں کے خلاف اپیل کا حق ہائیکورٹس کو دیا جائے۔
خواجہ سعد رفیق کا مزید کہنا تھا یاد رہے قوانین کی چھڑی ہمیشہ وقت بدلنے کے ساتھ اسے بنانے والوں کے خلاف استعمال ہوتی ہے۔
واضح رہے کہ متنازع پیکا ترمیمی قانون کے خلاف صحافیوں کا ملک بھر میں احتجاج جاری ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
city news
Multan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
فیصلوں
مسلم لیگ ن
مشاورت
سعد رفیق
پیکا قانون
سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق
رہنما خواجہ سعد رفیق
ٹریبونلز
خواجہ سعد رفیق
میڈیا تنظیموں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.