ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات خلیجی ملک میں ہونے کا امکان
"ٹرمپ اور پیوٹن کی ممکنہ ملاقات، سعودی عرب یا یو اے ای میں ہونے کا امکان"
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روس کےصدر ولادی میر پیوٹن کی ملاقات ممکنہ طور پر سعودی عرب یا متحدہ عرب امارات میں ہوسکتی ہے۔ غیرملکی میڈیا نے روسی ذرائع کےحوالے سے دعویٰ کیا کہ روسی حکام حال ہی میں دونوں خلیجی ممالک کا دورہ کرچکےہیں۔ ،انہیں سعودی عرب اور امارات کے امریکا کے ساتھ قریبی تعلقات کی بنیاد پرکچھ تحفظات ہیں۔ جنہیں دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ صدر ٹرمپ نے حلف برداری کے بعد یوکرین جنگ رکوانے کے لیےروسی ہم منصب سے بات کرنے کا اعلان کیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
google news
حلف برداری
غیرملکی میڈیا
روسی حکام
یوکرین جنگ
صدر ٹرمپ
ٹرمپ اور پیوٹن
روسی ذرائع
قریبی تعلقات
سعودی عرب یا متحدہ عرب امارات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.