عمران خان کی آرمی چیف سے پالیسیز پر نظر ثانی کی درخواست
"عمران خان نے فوج اور عوام کے درمیان خلیج کے خاتمے کے لیے آرمی چیف سے درخواست کی"
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آرمی چیف کو کھلا خط لکھ کر پالیسیز پر نظر ثانی کی درخواست کی ہے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کا آرمی چیف کو خط پی ٹی آئی کا پالیسی شفٹ نہیں۔ بانی پی ٹی آئی نے آرمی چیف کو بطور سابق وزیر اعظم کھلا خط لکھا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے خط میں فوج اور عوام کے درمیان فاصلے کی وجوہات بیان کی ہیں۔ بانی نے کہا ہے فوج اور عوام میں خلیج نہیں بڑھنی چاہیے۔ بانی پی ٹی آئی نے سپہ سالار سے پالیسیز پر نظر ثانی کی درخواست کی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
epaper today
city news
Pakistan
latest news
breaking news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
آرمی چیف
عمران خان
سابق وزیر اعظم
بانی پی ٹی آئی
میڈیا سے گفتگو
اڈیالہ جیل راولپنڈی
نظر ثانی کی درخواست
پالیسی شفٹ نہیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.