جسٹس سرفراز ڈوگر سینئر پیونی جج اسلام آباد ہائیکورٹ بن گئے
"جسٹس سرفراز ڈوگر کی تقرری، اسلام آباد ہائیکورٹ میں سینیارٹی لسٹ میں اہم تبدیلی"
جسٹس سرفراز ڈوگر سینئر پیونی جج اسلام آباد ہائیکورٹ بن گئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کی تقرریوں کے بعد سینیارٹی لسٹ بھی تبدیل ہوگئی ہے۔ اور جسٹس سرفراز ڈوگر سینئر پیونی جج اسلام آباد ہائیکورٹ بن گئے ہیں ۔ جبکہ جسٹس محسن اخترکیانی سینیارٹی لسٹ میں دوسرے نمبر پر چلے گئے ہیں۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا تیسرا اور جسٹس طارق محمود جہانگیری کا چوتھا نمبر ہے ۔ جبکہ جسٹس بابرستار کا سینیارٹی لسٹ میں 5 واں نمبر ہوگا۔ جسٹس سردار اسحاق خان چھٹے، جسٹس ارباب محمد طاہر ساتویں اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز آٹھویں نمبر پر چلی گئی ہیں۔ سینیارٹی لسٹ میں جسٹس خادم حسین نویں اور جسٹس اعظم خان دسویں نمبر پر ہیں۔ جبکہ جسٹس آصف کا گیارہواں اور جسٹس انعام امین منہاس کا 12 واں نمبر ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
city news
Pakistan news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
اسلام آباد ہائیکورٹ
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
جسٹس سرفراز ڈوگر
جسٹس محسن اخترکیانی
جسٹس بابرستار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.