سندھ حکومت کا منافع خوروں کیلئے الگ تھانوں کے قیام کا فیصلہ
منافع خوروں کے خلاف سندھ حکومت کی سخت کارروائی: نئے تھانے بنائیں جائیں گے
سندھ حکومت کا منافع خوروں کیلئے الگ تھانوں کے قیام کا فیصلہ سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبہ کی تمام ڈویژنوں میں منافع خوروں کے خلاف مؤثر کارروائی کا منصوبہ بناتے ہوئے منافع خوروں کے لئے الگ نئے تھانوں کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔ سندھ حکومت کا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر ضابطے سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ۔ جس کی صدارت معاون خاص برائے سی ایم آئی آٹی وقارمہدی اور معاون خاص بیورو آف سپلائی عثمان ہنگورو نے کی۔ اجلاس میں سیکریٹری زراعت سہیل احمد قریشی اور ڈی جی بیورو آف سپلائی کی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ دوران اجلاس وقارمہدی نے کہا کہ سندھ حکومت نے منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کے لئے تھانوں کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ ، فیصلے کا مقصد اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام لانا اور ذخیرہ اندوزی اور گراں فروشوں کو روکنا ہے، تمام گڈاؤنز کو رمضان سے پہلے رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
city news
India
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
سندھ حکومت
گراں فروشوں
اشیائے ضروریہ
الگ تھانوں
اعلیٰ سطح کا اجلاس
سیکریٹری زراعت
سہیل احمد قریشی
ڈی جی بیورو آف سپلائی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.