وفاقی وزراء کی تنخواہوں میں اضافے کا امکان، سمری تیار
وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں اضافے کا امکان: سمری کی منظوری
پارلیمنٹیرینز کے بعد وفاقی وزراء کی تنخواہوں میں بھی بڑے اضافے کا امکان ہے جس کی سمری تیاری کرلی گئی۔ وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کے الاؤنس اور تنخواہوں کے ایکٹ 1975ء میں ترمیم کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ، ترمیم 1975ء کے ایکٹ کی شق تین میں کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق شق تین وزراء کی تنخواہوں سے متعلق ہے، تنخواہوں میں اضافے کی سمری کی منظوری کا اب سرکولیشن کے ذریعے امکان ہے۔ ، اس وقت وفاقی وزیر کی تنخواہ دو لاکھ اور وزیر مملکت کی تنخواہ 1 لاکھ 80 ہزار ہے جب کہ وزراء کے الاؤنس، گاڑی، دفتر وغیرہ تنخواہوں کے علاوہ ہیں۔ ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ ترمیم کے بعد وزراء کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ متوقع ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
epaper
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
ترمیم کا فیصلہ
تنخواہوں
سمری تیار
وفاقی وزراء
پارلیمنٹیرینز
وزرائے مملکت
ترمیم 1975
تبصرے
Please keep the discussion respectful.