پولیس کیلئے ٹیکنالوجی، آلات خریدنا چاہتے ہیں، محسن نقوی
پولیس کیلئے ٹیکنالوجی اور آلات خریدنے کا فیصلہ، محسن نقوی کا بیان
پاکستان اور چین نے انٹیلی جنس شئیرنگ کو مزید بہتر بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ ، بیجنگ پولیس اور اسلام آباد پولیس میں تعاون بڑھایا جائےگا، چین سے پولیس کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور آلات خریدے جائیں گے۔ چین کے دورے پر موجود وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چینی ہم منصب کیو ینجن سے ملاقات کی۔ ، اس دوران دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور چین کے درمیان انٹیلی جنس شیئرنگ کو مزید بہتر بنانے پر اتفاق رائے کیا۔ دونوں رہنماؤں نے پیرا ملٹری فورسزکے لیے بارڈرز کو محفوظ بنانے کے حوالے سے تعاون پر بات چیت کی۔ ، اس دوران پولیس اور پیرا ملٹری فورسز کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاکستانی پولیس کے لیے چین سے جدید آلات اور ٹیکنالوجی کے حصول پر تفصیلی غور کیا گیا۔ بیجنگ پولیس اور اسلام آباد پولیس کے مابین تعاون بڑھانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
جدید ٹیکنالوجی
محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
پاکستان اور چین
چینی ہم منصب
پیرا ملٹری فورسز
انٹیلی جنس شیئرنگ
آلات خریدے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.