کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی:مریم نواز
کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی: پاکستان کا عہد، مریم نواز کا بیان
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا یومِ یکجہتی کشمیر پر پیغام میں کہنا تھا کہ ہر پاکستانی کے دل میں کشمیر کی محبتِ لہو بن کر دوڑتی ہے۔ ، جانوں کا نذرانہ دے کر حقِ خودارادیت کی شمع روشن رکھنے والےکشمیری شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہوں۔ مریم نواز نے کہا کہ سلام ان کشمیری بہن بھائیوں کو جو سات دہائیوں سے بھارتی سفاکیت کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔ ،بھارتی بربریت نے جنت نظیر وادی کو جیل بنا دیا ہے۔ ،اقوام متحدہ اور دیگر عالمی ادارے کشمیر میں جاری خونریزی اور انسانی حقوق کی پامال کے خلاف اپنا کردار ادا کریں۔ ،جب تک مسئلہ کشمیر اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل نہیں ہوتا۔ ، پائیدار امن ایک خواب ہی رہے گا۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ تاریخ گواہ ہے کہ ظلم کبھی زیادہ دیر نہیں ٹھہرتا۔ کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ ،پاکستان کشمیریوں کی سفارتی، سیاسی اور اخلاقی حمایت ہر محاذ پرجاری رکھے گی۔ ،ہر عالمی فورم پر کشمیری عوام کے حق میں آواز بلند کرتے رہیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وزیراعلیٰ پنجاب
مریم نواز
انسانی حقوق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
بھارتی بربریت
عالمی ادارے کشمیر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.